اسلام آباد: تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں 25ستمبر کو ہونیوالے انتخابات میں تمام حلقوں سے حصہ لیں گے۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 25 ستمبر ہونےو الے 9 قومی اسمبلی کے حلقوں کے

ضمنی انتخابات میں تمام سیٹوں سے چییرمین عمران خان خود الیکشن لڑیں گے۔

قبل ازیں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے مستعفی اراکین قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول جاری کردیا تھا۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *