بلوچستان میں  کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والے 21 ڈیمز سیلابی ریلے کی نذر ہوگئے۔

بلوچستان میں سیلابی ریلے جہاں اپنے ساتھ مکان، فصلیں اور دیگر تعمیرات کو بہا لے گئے وہیں بلوچستان میں 5 سال قبل بننے والے 21 ڈیمز بھی سیلابی ریلوں کی نذر ہوگئے۔ ڈیمز تعمیر کرنے والے کانٹریکٹرز ڈیمز ٹوٹنے کی وجہ بڑے پیمانے پر کرپشن کو قرار دیتے ہیں جب کہ موجودہ صوبائی حکومت نے ان الزامات کو مسترد کردیا۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *