شاہینوں کے سرگودھا میں بھی نجی سکول میں یوم دفاع کی تقریب کا انقعاد کیا گیا

سرگودھا(فیضان خان) ملک بھر کی طرح شاہینوں کے سرگودھا میں بھی نجی سکول میں یوم دفاع کی تقریب کا انقعاد کیا گیا جس میں پاکستان کی مشہور ڈرامہ آرٹسٹ سونیا ملک سمیت سیاسی سماجی لوگوں کے ساتھ ساتھ بچوں نے تقریب میں بھر پور شرکت کی تقریب میں بچوں نے ملی نغموں کے ساتھ ساتھ ٹیبلو بھی پیش کیے تقریب سے خطاب کرتے ہوٸے سونیا ملک کا کہنا تھا کہ 6ستمبر 1965 کی جنگ میں جو پاکستان نے انڈیا کا برا حال کیا آج پاکستان کا ہر بچے سے لے کر بڑھا شخص کے دل میں ہے جس طرح پاک فوج کے جوانوں نے دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر جواب دیا اور جس دشمن کے ساتھ بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوٸے اینٹ سے اینٹ بجا دی دشمن کو میدان سے بھاگنے پر مجبور کر دیا اور جنگ کے دوران ہماری پاک فوج کے جوانوں کی بہادری دیکھ کر دشمن میدان چھوڑ کر بھاگ گٸے اس طرح پاک فوج نے 6ستمبر 1965 کی جنگ کا سہرہ اپنے سر پر سجایا اور فتح اپنے نام کی پاک فوج کے جوانوں نے ثابت کیا کہ پاکستان کی طرف دیکھنے والی ہر میلی آنکھ کو نکال کر رکھ دیں گے اور ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جس طرح ہمارے جوانوں نے پاکستان کی حفاظت کرتے ہوٸے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا ہم ان بہادر ماوں کو خراج تحسین پیش کرتے جنہوں اپنے بہادر بیٹے اس پاک دھرتی پر قربان کر دیٸے ہمارے جو جوان اس پاک دھرتی پر قربان ہوٸے مجھ سمیت پاکستان کا ہر شہری اپنے ان جوانوں کی قربانیاں کو کبھی راہگاہ نہیں جانے دیں گا ہم ہمیشہ پاک آرمی کے ساتھ کھڑے ہے اور ہمیشہ کھڑے رہے گے پاکستان ذندہ باد پاک فوج پاٸندہ باد

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *