محمد رزاق خان (لاہور) 

فیصل آباد : سرگودھا روڈ پر ٹیکسٹائل ملز کی گیس پائپ لائن میں دھماکے کا واقعہ
 فیکڑی مالک نے تمام واقعے سے لاعملی کا اظہار کیا, ہماری فیکڑی تو ایک سال سے بند یے اور گیس بھی نہیں آرہی، فیکٹری مالک,  ہماری اجازت کے بغیر ہماری فیکٹری کے باہر کام کیا جارہا تھا، فیکٹری مالک,  ہمارے دو مزدور دھماکے میں جاں بحق اور دو زخمی ہوئے،انجئیر محکمہ گیس
 معاملے کی انکوائری کرریے ہیں، حکام محکمہ گیس

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *