محمد رزاق خان (لاہور)

انویسٹی گیشن پولیس لٹن روڈ نے حسنین نامی فراڈیا گرفتار کر لیا

ملزم نے مقامی جیولر سے جعلی بنک دستاویزات کے عوض 80 تولہ سونا خریدا تھا، انچارج انویسٹی گیشن لٹن روڈ ,ملزم زیورات کی خریداری کے بعد دبئی فرار ہو گیا تھا، سب انسپکٹر اصغر علی شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے دن رات کوشاں ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز زین عاصم

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *