فیضان خان ( رپورٹر سرگودھا)
سرگودھا: بھاگٹانوالہ میں بچوں کی معمولی تلخ کلامی پر دو گروپ آمنے سامنے آگئے فائرنگ کا تبادلہ
فائرنگ کے تبادلے میں 1 شخص جاں بحق 5 افراد زخمی جبکہ دو کی حالت تشویشناک، ریسکیو ذرائع, زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع, فائرنگ کا واقعہ نواحی چک 51 جنوبی میں پیش آیا, اطلاع کے باوجود تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس موقع پر نہ پہنچی, دونوں گروپوں کی فائرنگ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا, جاں بحق شخص کی شناخت مجاہد خان کے نام سے ہوئی ھے, ریسکیو ذرائع