چوہدری رمضان جٹ رہورٹر

پولیس نے بروقت کارروائی کر کے نو سالہ کمسن اقرا کی شادی رکوا دی

غازی آباد چیچہ وطنی چک نمبر160/ل کی رہایشی اقرا کی تیس سالہ وکیل نامی شخص سے شادی کی جا رہی تھی۔ایس ایچ او غازی آباد عمردراز نے اطلاح وصول ہوتے ہی کارروائی کرتے ہوئے شادی کے منتظمین کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *