Category: Uncategorized

عیدمیلادالنبیﷺکے بابرکت مہینہ کاآغازھوتے ہی منڈی بہاوالدین میں جشن عیدمیلادالنبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منانے کے لیے جگہ جگہ جھنڈے جھنڈیوں، اوربیجز، ٹوپیوں کےسٹال لگ گٸے۔شہریوں نے بچوں کے ہمراہ خریداری کے لیے جشن عیدمیلادالنبیﷺ کے لگاٸے گٸے سٹالوں کارخ کرلیا

عیدمیلادالنبیﷺکے بابرکت مہینہ کاآغازھوتے ہی منڈی بہاوالدین میں جشن عیدمیلادالنبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منانے کے لیے جگہ جگہ جھنڈے جھنڈیوں، اوربیجز، ٹوپیوں کےسٹال لگ گٸے۔شہریوں نے بچوں کے…